Showing posts with label National News. Show all posts
Showing posts with label National News. Show all posts

Indian Army firing on LOC

 Sipahi Muneer Chohan & Sipahi Amir Hussain martyred by Indian Army firing on LOC.

پاکستان تحریک انصاف

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور جہانگیر ترین سے مسلم لیگ نون کے ایم این اے رضا حیات ہراج کی جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ملاقات۔ رضاحیات ہراج نے نون لیگ چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔

بریکنگ نیوز: 7 سالہ پھولوں جیسی زینب کا قاتل گرفتار

 بریکنگ نیوز: 7 سالہ پھولوں جیسی زینب کا قاتل گرفتار

زینب کے والد محمد امین نے وقوعے کے حوالے سے اہم انکشافات

                               زینب مجرم سے مانوس ہے

زینب کے لکھے گئے آخری الفاظ


لاہورگزشتہ روز پنجاب کے علاقے قصور میں ننھی معصوم زینب کے ساتھ کی جانے والی زیادتی پر سارا قصور شہر سوگوار ہے وہی پر زینب کا آخری ہوم ورک دیکھ کر

Qasoor Video leaked


تنخواہوں اور پنشن میں ہونیوالا اضافہ

سٹیٹ بینک پالیسی ریٹ، ملکی صنعتوں و تجارت کیلئے بینکنگ سیکٹر سے دئیے جانیوالے قرضوں پرسود کی شرح بھی یقینی بڑھے گی

Dr Shahid Masood‏

مجھے کوئی حیرت نہ ھوگی،اگر معصوم زینب کا قاتل قانون سے بچ کر اگلے الیکشن میں کسی بڑی سیاسی جماعت کا ٹکٹ حاصل کرلےاور یہی احتجاج کرتے لوگ اسے بھاری اکثریت سے منتخب کرکے اس پر پھول نچھاور کررھے ھوں!کیا ھم نے ماضی میں مجرموں کو اپنا مستبقل نہیں سونپا؟۔کوئی حیرت نہ ھوگی اپنی قوم پر!

Clear Pictures Of Zainab's Murderer |

"ابو نے کتنے تحفے خریدے ہوں گے اپنی زینب کے لیے۔کتنی دعائیں کی ہوں گی مکہ مدینہ میں اپنی رانی کے لیے۔اس کو کیا پتا تھا۔

”زینب کے اغوا کے بعد میں محلے والوں کے ساتھ تھانے گیا تو تھانیدار نے کہا مالٹے لے کر کھلاﺅ، وہ لے کر آیا تو کہنے لگا ۔۔۔۔۔“زینب کے چچا نے ایسا دلخراش انکشاف کردیا کہ جان کر ہر پاکستانی کا خون کھول اٹھے گا


 بعد ہم نے سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت تمام ثبوت پولیس کو خود فراہم کئے مگر پولیس نے ہمارے ساتھ تعاون نہیں کیا۔ پولیس اہلکار ہمارے ساتھ تعاون کرنے کی بجائے جائے وقوعہ پرآتے ، ہم سے مالٹے اور منرل واٹر 
کی بوتلیں منگواتے ،دھوپ میں آرام کرکے چلے جاتے۔ انہوں نے مالٹے کھانے کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا۔ 


 قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی زینب کے چچا حافظ محمد عدنان نے کہا ہے کہ بچی کے اغوا کے بعد ہم نے سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت تمام ثبوت پولیس کو خود فراہم کئے

‏تم تو کہتے تھے کہ ہوتے ہیں درندے ظالم ............... میں نے انسان کو انسان نگلتے دیکھا ہے😭😢😓



                                                           


#Justice_For_Zainab
#RaiseYourVoice💔

میرا نام زینب




میں اپنے بابا کی رانی

شادی کی خواہش نے تین افراد کی جان لے لی

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس کے مطابق

Street crime in Karachi


”اب میں کھل کر بتاﺅں گا کہ۔۔۔“ نواز شریف نے ”دھماکہ“ کر دیا، پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ یہ انتخابات کا سال ہے اور اس کیساتھ ہی ماضی کے فرسودہ اصول پر کام شروع کر دیا گیا ہے کہ انجینئرنگ کے ذریعے لاڈلے کا راستہ ہموار کر دو۔ اگر پردے کے پیچھے کارروائیاں نہ رکیں تو یہیں اسلام آباد میں سارے ثبوت اور شواہد سامنے رکھ دوں گا اور گزشتہ چار سالوں کی کہانی بھی سناﺅں گا اور یہ بھی بتاﺅں گا کہ یہاں کیا کچھ ہوتا رہا ہے۔ 
پنجاب ہاﺅس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ ”یہ سال انتخابات کا ہے اور آپ جانتے ہیں انتخابات کے حوالے سے تاریخ زیادہ اچھی نہیں رہی۔ ہمارے پہلے انتخابات پاکستان بننے کے 23 سال بعد ہوئے اور ان کے نتائج کو تسلیم نہ کیا گیا اس کے بعد بھی جتنے انتخابات ہوئے عوامی رائے کو خلوص دل سے تسلیم نہیں کیا گیا۔ 
یہ ہی وجہ ہے کہ لیاقت علی خان شہید سے لے کر آج تک ایک بھی وزیراعظم اپنی معیاد پورری نہیں کر سکا۔ قائداعظم نے کہا تھا کہ عوامی رائے کبھی غلط نہیں ہوتی ،یہاں 70 سالوں سے ایک کام ہوتا رہا کہ عوامی رائے غلط ہوتی ہے۔اسی سال انتخابات ہو رہے ہیں اور ماضی کے فرسودہ اصول پر کام شروع کردیا گیا ہے کہ انجینئرنگ کے ذریعے لاڈلے کا راستہ ہموار کر دو۔ 
عوامی رابطے سے پتہ لگ رہا ہے کہ مسلم لیگ ن کو واضح برتری حاصل ہے، ووٹ بینک بھی دوسری پارٹیوں سے زیادہ ہے۔ واضح دو ٹوک اور غیر مبہم الفاظ میں کہنا چاہتا ہوں کہ ملک کی تقدیر شفاف انتخابات سے جڑی ہے ہر جماعت کو ان انتخابات میں حصہ لینے کیلئے یکساں مواقع فراہم ہونے چاہئیں۔  
خفیہ راستوں اور ٹیلی فون کالوں سے کسی کے ہاتھ نہ باندھے جائیں اور لاڈلے کیلئے نئی ڈیلیں نہ بنائی جائیں ،جو صرف جھوٹ بہتان اور دھرنوں کی سیاست کرتے ہیں جنہیں عوام بار بار مسترد کر چکے ہیں انہیں تھپکی دے کر آگے نہ لا یا جائے۔پاکستانی عوام کو فیصلہ کرنے دیں۔اگر پردے کے پیچھے کارروائیاں نہ رکیں تو یہیں اسلام آباد میں سارے ثبوت اور شواہد رکھ دوں گا اور بتاﺅں گا کہ یہاں کیا کچھ ہوتا رہا ہے۔ 
میں بتاﺅں گا کہ اب کیا کچھ ہو رہا ہے اور کس طرح انتخابی عمل پر اپنی مرضی مسلط کرنے کی کوشش کی جا ری ہے۔ عوامی رائے سے کھیلنے کے نتائج ہم بھگت چکے ہیں، اب جمہوریت کو سچی اور کھری جمہوریت رہنے دیا جائے، اسے اپنی خواہشوں کا غلام نہ بنائیں کیونکہ غلام جمہوریت آمریت کی شکل ہوتی ہے۔“