Sipahi Muneer Chohan & Sipahi Amir Hussain martyred by Indian Army firing on LOC.
Showing posts with label International News. Show all posts
Showing posts with label International News. Show all posts
ایران میں مظاہرے؛ نوبل انعام یافتہ خاتون نے سول نافرمانی کی کال دے دی
تہران:
ایران میں جہاں بے روزگاری اور مہنگائی کے خلاف مظاہرے جاری ہیں وہیں ایرانی نوبل انعام یافتہ خاتون شیریں عبادی نے ملک میں سول نافرمانی کی کال دے دی ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مسلم دنیا کی پہلی امن کی نوبل انعام یافتہ ایرانی خاتون شیریں عبادی نے اپنے ملک میں سول نافرمانی کی کال دے دی ہے۔ شریں عبادی نے ایرانی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام بجلی اور گیس کے بلوں کی ادائیگی کو فوری طور پر روک کر سول نافرمانی کی تحریک چلائیں۔
Subscribe to:
Posts (Atom)

